تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُھول پات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول پات کے معانیدیکھیے
پُھول پات کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر
- پھول اور پتّے
شعر
کیوں شکایت ہے موسم گل سے
شاخ پر پھول پات کم تو نہیں
اچک لیا ہے انہیں بھی خزاں کے موسم نے
وہ پھول پات کہ جن کو بہار ہونا تھا
وہ آج آئی تو میں دور سے ہی جان گیا
میں جس کو ڈھونڈھتا رہتا تھا پھول پات کے بیچ
English meaning of phuul-paat
Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine
- flower and leaves
फूल-पात के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- फूल और पते
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُھول پات)
پُھول پات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔