تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول وَہی جو مَہیش چَڑھے" کے متعقلہ نتائج

پُھول وَہی جو مَہیش چَڑھے

۔(مثل) دہلی۔ (مہیش اور مہسیر بمعنی (مہادیوجی) چیز وہی اچھی جسے اچھے لوگ پسند کریں۔ لکھنؤ میں پھول وہی جو مہیسر چڑھیں بولتے ہیں۔ ؎

وَہی پُھول جو مَہیسَر چَڑھے

رک: پھول وہی جو مہیش چڑھے؛ تدبیر وہی ٹھیک جو کام آئے

پُھول وَہی جو مَہیسَر چَڑھے

کسی چیز کی معراج یہ کہ وہ پسند خاطر خاص و عام ہو ؛ چیز وہی اچھی جو کام آئے ، چیز وہی اچھی جسے اچھے لوگ پسند کریں .

پُھول وَہی جو مَہیشَر چَڑھے

کسی چیز کی معراج یہ کہ وہ پسند خاطر خاص و عام ہو ؛ چیز وہی اچھی جو کام آئے ، چیز وہی اچھی جسے اچھے لوگ پسند کریں .

وَہی پُھول جو مَہیش چَڑھیں

رک: پھول وہی جو مہیش چڑھے؛ تدبیر وہی ٹھیک جو کام آئے

وہ پُھول ہی کَیا جو کِہ مَہیسَر نَہ چَڑھے

پاربتی دیوی کی مورتی پر چڑھایا ہوا وہ پھول جو اس کے سر پر رہ جاتا تھا اور سب سے بالا شمار ہوتا تھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول وَہی جو مَہیش چَڑھے کے معانیدیکھیے

پُھول وَہی جو مَہیش چَڑھے

phuul vahii jo mahesh cha.Dheफूल वही जो महेश चढ़े

پُھول وَہی جو مَہیش چَڑھے کے اردو معانی

  • ۔(مثل) دہلی۔ (مہیش اور مہسیر بمعنی (مہادیوجی) چیز وہی اچھی جسے اچھے لوگ پسند کریں۔ لکھنؤ میں پھول وہی جو مہیسر چڑھیں بولتے ہیں۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول وَہی جو مَہیش چَڑھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول وَہی جو مَہیش چَڑھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words