تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُھولے پَھلے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُھولے پَھلے کے معانیدیکھیے
پُھولے پَھلے کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - صفت
- سرسبز و شاداب ہو ، خوش و خرم اور با اولاد ہو.
- سرسبز و شاداب ، خوش حال ، بامراد.
شعر
گراں تھی دھوپ اور شبنم بھی جن پودوں کو گلشن میں
تری قدرت سے وہ پھولے پھلے صحرا کے دامن میں
رہے بار ور شاخ نخل مراد
الٰہی ہمیشہ تو پھولے پھلے
چلے باغ ہستی سے ہم نامراد
کسی رت میں اے گل نہ پھولے پھلے
English meaning of phuule-phale
Sanskrit, Hindi - Adjective
- prospered, fructified, buoyant, happy, child bearing, prosperous
फूले-फले के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - विशेषण
- हरा-भरा, प्रसन्नचित्त, हर्षित, संतान वाला, खुशहाल, बामुराद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُھولے پَھلے)
پُھولے پَھلے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔