تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھولْجَھڑی" کے متعقلہ نتائج

پُھولْجَھڑی

رک : پھلجڑی

پُھول جَھڑی

رک : پھلجھڑی .

پُھلْجَھڑی

بارود اور لوہ چون کی بنی ہوئی قلم کی شکل کی آتش بازی جس میں لوہے کے ذرات جل کر کھلتے ہیں اور پھول کی سی چنْگاریاں نکلتی اور جھڑتی نظر آتی ہیں

پُھلْجَھڑی رَہنا

پھلجھڑی کی طرح روشن رہنا ، چکنے رہنا ، (مجازاً) خوش یا ہنْستے رہنا .

پُھلْجَھڑی چھوڑْنا

فتنہ انْگیزی کرنا، فساد کی بات کہنا

پُھلْجَھڑی چُھٹْنا

پھلجھڑی چھوڑنا (رک) کا لازم ، (مجازاً) کسی چیز کا چمکنا .

پُھلجَھڑِیاں چھوڑنا

gag

پھلجھڑیوں

بارود اور لوہ چون کی بنی ہوئی قلم کی شکل کی آتش بازی

پُھول جھاڑی

پھلواڑی.

پُھول جَھری

رک : پھلجھڑی .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھولْجَھڑی کے معانیدیکھیے

پُھولْجَھڑی

phuuljha.Dii•फूलझड़ी

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

پُھولْجَھڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : پھلجڑی

Urdu meaning of phuuljha.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha phalaj.Dii

English meaning of phuuljha.Dii

Noun, Feminine

  • a small firework

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھولْجَھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھولْجَھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone