تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھونس" کے متعقلہ نتائج

پُھونس

بہت ضعیف، بہت جلدی جل جانے والا

پُھونس کا تاپْنا ہے

بے بنیاد کام ہے ، چند روزہ خوشی ہے ، بے فائدہ امید کرنا۔

پُھونسْڑے

پھون٘سڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت۔

پُھونس پھانْس

گھاس پھوس ، خس و خاشاک۔

پُھونسْڑا

رک : پھوسڑا۔

پُھونسْڑے اُڑْنا

تس یا ریشے نکل آنا۔

چھان پَر پُھونس نَہ ہونا

مفلس قلانچ ، کوڑی کوڑی کو محتاج ہونا، ایسا مفلس جو اپنے چھپر پر پھونس بھی نہ ڈلوا سکے

گھاس پُھونس

(طنزاً یا تحقیراً) داڑھی ، داڑھی کے بال ، مطلق بال ؛ موئے زبار

گھانس پُھونس

رک: گھاس پُوس/ پھو٘نس

چھانے کا پُھونس

وہ خاص طرح کی گھاس جو چھپر بنانے کے کام آتی ہے.

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھونس کے معانیدیکھیے

پُھونس

phuu.nsफूँस

اصل: ہندی

وزن : 21

دیکھیے: پُھوس

پُھونس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہت ضعیف، بہت جلدی جل جانے والا
  • وہ لمبی گھاس جس کا چھپ٘ر بناتے ہیں، پرانی گھاس
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of phuu.ns

Noun, Masculine

  • dry grass

फूँस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह लम्बी घास जिसका छप्पर बनाते हैं, पुरानी घास
  • बहुत कमज़ोर, जल्दी जल जाने वाला, बूढ़ा बहुत ज़्यादा बूढ़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھونس)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھونس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone