تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھوس کا تاپْنا" کے متعقلہ نتائج

پُھوس کا تاپْنا

۔(کنایۃً) تھوڑی دیر آرام کرنا۔ بے بنیاد کام کرنا۔ کمینے سے فائدے کی امید رکھنا۔

کیا پَرْدیْسی کی پِیْت، کیا پُھوس کا تاپْنا، دیا کَلیجَہ کاڑْھ، ہوا نہیں اپْنا

پردیسی کی محبت اور پھوس کی آگ ناپائیدار ہے، پردیسی کو اپنا کلیجہ بھی نکال کر دے دو تو وہ اپنا نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوس کا تاپْنا کے معانیدیکھیے

پُھوس کا تاپْنا

phuus kaa taapnaaफूस का तापना

محاورہ

پُھوس کا تاپْنا کے اردو معانی

  • ۔(کنایۃً) تھوڑی دیر آرام کرنا۔ بے بنیاد کام کرنا۔ کمینے سے فائدے کی امید رکھنا۔
  • تھوڑی دیر آرام کرنا ؛ بے بنیاد کام کرنا ؛ کمینے سے فائدے کی امید رکھنا .

English meaning of phuus kaa taapnaa

  • have something just for a short while (since straws do not burn for too long), make a vain or useless attempt, nurse a vain hope, to fire straws to warm oneself

फूस का तापना के हिंदी अर्थ

  • थोड़ी देर आराम करना , बेबुनियाद काम करना , कमीने से फ़ायदे की उम्मीद रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھوس کا تاپْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھوس کا تاپْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words