تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھوسڑا" کے متعقلہ نتائج

پُھوسڑا

ریشے ابریشم، لکڑی کاغذ وغیرہ کے کپڑے کے وہ ریشے جو دھاگے کی بٹ کھل جانے سے سرے پر نکل آتے ہیں۔ ان میں سے ہرایک کو پھوسڑا کہتے ہیں

پُھوسْڑا

پھل کے اوپر کا باریک بال

پُھوسْڑا دینا

قلم لکڑی کاغذ یا کپڑے وغیرہ کا ریشہ نکل آنا .

پَھسَوڑا

پھندا ، پھن٘س جانا .

پھوڑا

۱. ( جلدی خرابی یا فساد خون کے باعث ) جسم پر کا ابھارا جو پک کر اور پھوٹ کر زخم کی شکل اختیار کرے ، دمبل ، بڑی پھنسی .

پھوسْکا

چھالا ، پھنسی ؛ سوجن ، ابھار ؛ کوئی پھولی یا ابھری ہوئی چیز

پُھونسْڑا

رک : پھوسڑا۔

پُھوہْڑا

رک : پھوہڑ جس کی یہ تذکیر ہے۔

پَھسْڑی

رک : پھان٘سی .

پَسْواڑَہ

(ہند) پہلو، کروٹ، پاسا، پکھوا

پُھوسْرا

پھل کے اوپر کا باریک بال

پَسْواڑھ

پھیپڑوں میں ورم اور بلغم پیدا ہونے کی بیماری ، نمونیے یا ذات الجنب کی قسم کا مرض.

پَسَڑ کی لینا

اقرار سے بھر جانا .

گھاسَڑ پُھوسَڑ ہے

سیدھا سادھا ہے ، بے زیب و زینت ہے

گھسڑ پھسڑ

کھسر پسر

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوسڑا کے معانیدیکھیے

پُھوسڑا

phuusa.Daa•फूसड़ा

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: دہلی عوامی فقرہ تحقیراً

  • Roman
  • Urdu

پُھوسڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ریشے ابریشم، لکڑی کاغذ وغیرہ کے کپڑے کے وہ ریشے جو دھاگے کی بٹ کھل جانے سے سرے پر نکل آتے ہیں۔ ان میں سے ہرایک کو پھوسڑا کہتے ہیں
  • تحقیر سے: (عو) بچہ، اولاد (فقرہ) پچیس برس کی عمر میں خدا خدا کرکے ناک رگڑ کے ایک پھوسڑا دیکھا تھا

Urdu meaning of phuusa.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • reshe abresham, lakk.Dii kaaGaz vaGaira ke kap.De ke vo reshe jo dhaage kii baT khul jaane se sire par nikal aate hain। in me.n se haraa.ek ko kahte hai.n
  • tahqiir seh (o) bachcha, aulaad (fiqra) pachchiis baras kii umr me.n Khudaa Khudaa karke naak raga.D ke ek phuus.Daa dekhaa tha

English meaning of phuusa.Daa

Noun, Masculine

  • offspring, rag, frayed thread or fibre, a wisp of cloth, tatter, torn clothes
  • (With hatred): a child, children (Phrase) at the age of twenty-five years, I saw myself a 'Phusada'

फूसड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रेशे अबरेशम, लकड़ी, काग़ज़ आदि के, कपड़े के वो रेशे जो धागे की बट खुल जाने से सिरे पर निकल आते हैं, इनमें से हर एक को फोसड़ा कहते हैं
  • (घृणा से) बच्चा, संतान (वाक्य) पच्चीस बरस की उम्र में ख़ुदा-ख़ुदा करके नाक रगड़ के एक फूसड़ा देखा था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھوسڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھوسڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone