تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِچْھلے پاؤں پِھرنا" کے متعقلہ نتائج

پِچْھلے پاؤں پِھرنا

۔ ۱۔ الٹے پاؤں پھرنا۔ فوراً واپس ہوجانا۔ (ہٹنا کھسکنا کے ساتھ بھی بولتے ہیں۔) ؎ (فقرہ) وہ میرے اصرار سےچلے آئے تھے تم کو دیکھتے ہی پچھلے پاؤں پھر گئے۔ ۲۔ شکست کھانا۔ ہار جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پِچْھلے پاؤں پِھرنا کے معانیدیکھیے

پِچْھلے پاؤں پِھرنا

pichhle paa.nv phirnaaपिछले पाँव फिरना

پِچْھلے پاؤں پِھرنا کے اردو معانی

  • ۔ ۱۔ الٹے پاؤں پھرنا۔ فوراً واپس ہوجانا۔ (ہٹنا کھسکنا کے ساتھ بھی بولتے ہیں۔) ؎ (فقرہ) وہ میرے اصرار سےچلے آئے تھے تم کو دیکھتے ہی پچھلے پاؤں پھر گئے۔ ۲۔ شکست کھانا۔ ہار جانا۔

English meaning of pichhle paa.nv phirnaa

  • return from a place as soon as one reaches it, retrace one's steps without tarrying

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِچْھلے پاؤں پِھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِچْھلے پاؤں پِھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone