تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پچھلے پَہَر" کے متعقلہ نتائج

پچھلے پَہَر

رات یا دن کا چوتھا حصہ

پِچْھلے پَہْرے

۔ (عو) پچھلے پہر۔ (فقرہ) تمہیں روپے کی ضرورت ہو تو آدھی رات پچھلے پہرے جب چاہو مجھ سے منگا لو۔

پِچْھلا پَہْر

رات کے چار پَہَر میں سے آخری پہر

پِچْھلا پَہْرا

کسی حصۂ عمر کا آخری زمانہ .

پِچْھلا پَیرا

رات کا یا دن کا آخری چوتھائی حصّہ (عموماً رات کے لیے مستعمل) .

پِچَھل پَہْری

رک : پچھل پائی .

پِچَھل پَیری

رک : پچھل پائی معنی نمبر ۱.

پِچَھل پَیری رَگ

پیچھے کی طرف لوٹنے یا پرانی بات پر اڑے رہنے کی ضد، وہ قدیم اصول یا طریقے جو ناکارہ ہوں ان کی پیروی کرنے کی ہٹ

اَگْلے نے کِیا پِچْھلے پَرْ آئی

بڑے نے قصور کیا چھوٹے نے سزا پائی، افسر نے خطا کی ماتحت ملزم ٹھہرا، کیا کسی نے تھپ گئی کسی کے سر

اگلا کرے پچھلے پر آوے

حاکم کی غلطی کا الزام ماتحت پر آتا ہے، بڑوں کی بھول چھوٹوں کو بھگتنی پڑتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پچھلے پَہَر کے معانیدیکھیے

پچھلے پَہَر

pichhle-pahar•पिछले-पहर

اصل: ہندی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

پچھلے پَہَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رات یا دن کا چوتھا حصہ
  • تین حصے رات گزرنے پر ، صبح کا ذب کے وقت .

شعر

Urdu meaning of pichhle-pahar

  • Roman
  • Urdu

  • raat ya din ka chauthaa hissaa
  • tiin hisse raat guzarne par, subah ka zabb ke vaqt

English meaning of pichhle-pahar

Noun, Masculine

  • last quarter of night or day

पिछले-पहर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रात या दिन का चौथा हिस्सा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پچھلے پَہَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پچھلے پَہَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone