تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِچْھواڑا" کے متعقلہ نتائج

پِچْھواڑا

گھر کا پچھلا حصہ

پِچْھواڑے

(مکان کے) عقب میں ، پشت کی جانب ، پیچھے کی طرف ، پڑوس میں.

پِیچْھواڑا

رک : پچھواڑا .

پِچَھوڑا

پچھورا، پیچھے کی اور، جس نے اپنا منہ پیچھے کر لیا ہو

پِچْھواڑ

رک : بوچھاڑ ، بارش جو ہوا کے زور سے مکان کے اندر آئے

پِچْھواڑ پَڑْنا

بارش کا ہوا کے زور سے مکان کے اندر جانا ، (مجازاً) گالیوں کی پوچھاڑ پڑنا ، برا بھلا کہا جانا

پَکْھواڑا

رک : پکش ، پندرہ دن ، آدھا مہینہ .

پِچَھونڑا

پیچھے کی طرف

پَچھاڑی

رک : پچھاڑ (۱) مع تحتی .

پِچَھوڑی

اوڑھنی ، اوڑھنے کا دوپٹا یا چادر ، ساڑی کا پلو ، پچھوڑا (رک) کی تصغیر.

پُچھوانا

پوچھنا کا متعدی، دریافت کرانا

پِچھاڑی

پیچھے، جدائی میں، پیچھے پیچھے، عقب میں، بعد میں

پُچاڑا

رک : پُچارا (= پتائی).

پُھوہْڑا

رک : پھوہڑ جس کی یہ تذکیر ہے۔

پَچھاڑیں

ہرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِچْھواڑا کے معانیدیکھیے

پِچْھواڑا

pichhvaa.Daa•पिछवाड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پِچْھواڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھر کا پچھلا حصہ

Urdu meaning of pichhvaa.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ghar ka pichhlaa hissaa

English meaning of pichhvaa.Daa

Noun, Masculine

  • backyard, the area or building behind a house
  • rear, the back part, hind quarter

पिछवाड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घर या मकान के पीछे की ओर की ज़मीन या पिछला हिस्सा

پِچْھواڑا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِچْھواڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِچْھواڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone