تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِدّا" کے متعقلہ نتائج

پِدّا

بھوری پیٹھ کی چھوٹی سی خوش آواز چڑیا، جو کئی قسم کی ہوتی ہے، لاط : Cambagensis. Thamnobia

پَدارْگْھیَہ

مہمان یا برہمن کو دہی اور شہد وغیرہ کی پیشکش.

پَداسا

پادنے والا، پدوڑا، بہت زیادہ ہوا خارج کرنے والا

پَدانا

پدوانا، پاد نکلوانا

پِدارا

پدی پرند کا نر، پدّا

پَداس

ریح، بادی، اپھار، پادنے کا میلان

پَدات

پیدل، راہرو، پیدل سپاہی، پیادہ، چپڑاسی، نوکر، ملازم، شطرنج کا پیادہ

پدارتھ

category of predicates, delicacy, exquisite food, meaning of a word or sentence, substance, thing, object, blessing

پَداتِ

پیدل، راہرو، پیدل سپاہی، پیادہ، چپڑاسی، نوکر، ملازم، شطرنج کا پیادہ

پَدارَت

(مجازاً) ظاہر کرنے کا عمل ، اظہار.

پَداسَن

پان٘و رکھنے کی چوکی، وہ چوکی جس پر پیر رکھے جاتے ہیں

پَداتِک

راہرو، پیدل

پَدارْگھ

مہمان یا برہمن کو دہی اور شہد وغیرہ کی پیشکش.

پَدارْپَن

کسی عہدے پر تقّرری

پَدانک

پد (رک) کا تحتی .

کالا پِدّا

چھوٹا سا سیاہ رنگ کا پرند .

مُچَّھر پِدّا

ایک پرندہ جو شکرے کے برابر ہوتا ہے اور اس کا بالکل ہم شکل ہے، یہ ہمیشہ پنجاب میں پایا جاتا ہے، اس کی غذا ایک قسم کا کیڑا ہے جو سوندی کی طرح کا ہوتا ہے

چَو پَدا

چار مسرعوں والا، چار مصرعوں کی نظم یا صنف سخن اور اس کا وزن و بحر

خاکِسْتَری پِدَا

مٹیالے رنگ کی ایک چھوٹی چڑیا: چھوٹے پرندوں میں خاکستری رنگ کی چڑیا

بھادَر پَدا

تیسرے اورچوتھے نچھتر کا نام

کوئِل پَدّا آم

وہ عُمدہ آم جس پر سفید سفید گومڑے سے پڑ گئے ہوں ، یہ ایک قسم کی بیماری ہے (عوام کا خیال ہے کہ یہ کیفیت کوئل کے پادنے سے ہو جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِدّا کے معانیدیکھیے

پِدّا

piddaaपिद्दा

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پِدّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھوری پیٹھ کی چھوٹی سی خوش آواز چڑیا، جو کئی قسم کی ہوتی ہے، لاط : Cambagensis. Thamnobia
  • وہ نواڑ یا چمڑا، جو غلیل کی تان٘ت میں غلاّ رکھ کر پھین٘کنے کے لئے سی لیتے ہیں، پھٹکنا
  • (مجازاً) حقیر، ضعیف، کمزور، ادنیٰ، بونا، چھوٹے قد کا آدمی

Urdu meaning of piddaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhuurii piiTh kii chhoTii sii Khushaavaaz chi.Diyaa, jo ka.ii kism kii hotii hai, laat ha Cambagensis. Thamnobi
  • vo nivaa.D ya cham.Daa, jo Galiil kii taant me.n gulaav rakh kar phenkne ke li.e sii lete hain, phaTknaa
  • (majaazan) haqiir, za.iif, kamzor, adnaa, baunaa, chhoTe qad ka aadamii

English meaning of piddaa

Noun, Masculine

  • the brown-backed robin of Indian origin, Thamnobia cambaiensis

Adjective

  • tiny, contemptible, mean, ordinary

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِدّا

بھوری پیٹھ کی چھوٹی سی خوش آواز چڑیا، جو کئی قسم کی ہوتی ہے، لاط : Cambagensis. Thamnobia

پَدارْگْھیَہ

مہمان یا برہمن کو دہی اور شہد وغیرہ کی پیشکش.

پَداسا

پادنے والا، پدوڑا، بہت زیادہ ہوا خارج کرنے والا

پَدانا

پدوانا، پاد نکلوانا

پِدارا

پدی پرند کا نر، پدّا

پَداس

ریح، بادی، اپھار، پادنے کا میلان

پَدات

پیدل، راہرو، پیدل سپاہی، پیادہ، چپڑاسی، نوکر، ملازم، شطرنج کا پیادہ

پدارتھ

category of predicates, delicacy, exquisite food, meaning of a word or sentence, substance, thing, object, blessing

پَداتِ

پیدل، راہرو، پیدل سپاہی، پیادہ، چپڑاسی، نوکر، ملازم، شطرنج کا پیادہ

پَدارَت

(مجازاً) ظاہر کرنے کا عمل ، اظہار.

پَداسَن

پان٘و رکھنے کی چوکی، وہ چوکی جس پر پیر رکھے جاتے ہیں

پَداتِک

راہرو، پیدل

پَدارْگھ

مہمان یا برہمن کو دہی اور شہد وغیرہ کی پیشکش.

پَدارْپَن

کسی عہدے پر تقّرری

پَدانک

پد (رک) کا تحتی .

کالا پِدّا

چھوٹا سا سیاہ رنگ کا پرند .

مُچَّھر پِدّا

ایک پرندہ جو شکرے کے برابر ہوتا ہے اور اس کا بالکل ہم شکل ہے، یہ ہمیشہ پنجاب میں پایا جاتا ہے، اس کی غذا ایک قسم کا کیڑا ہے جو سوندی کی طرح کا ہوتا ہے

چَو پَدا

چار مسرعوں والا، چار مصرعوں کی نظم یا صنف سخن اور اس کا وزن و بحر

خاکِسْتَری پِدَا

مٹیالے رنگ کی ایک چھوٹی چڑیا: چھوٹے پرندوں میں خاکستری رنگ کی چڑیا

بھادَر پَدا

تیسرے اورچوتھے نچھتر کا نام

کوئِل پَدّا آم

وہ عُمدہ آم جس پر سفید سفید گومڑے سے پڑ گئے ہوں ، یہ ایک قسم کی بیماری ہے (عوام کا خیال ہے کہ یہ کیفیت کوئل کے پادنے سے ہو جاتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِدّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِدّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone