تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِیچھا لے لینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِیچھا لے لینا کے معانیدیکھیے
پِیچھا لے لینا کے اردو معانی
- تعاقب کرنا .
- الزام دینا .
- سر ہوجانا ، دق کرنا ، پریشان کرنا .
- در پے ہونا ، ٹوہ لگانا .
- بار بار آنا ، پیچھے پڑنا .
पीछा ले लेना के हिंदी अर्थ
- दर पै होना, टोह लगाना
- बार बार आना, पीछे पड़ना
- तआक़ुब करना
- सर होजाना, दिक़ करना, परेशान करना
- इल्ज़ाम देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِیچھا لے لینا)
پِیچھا لے لینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔