تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِیچھے لَگ جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِیچھے لَگ جانا کے معانیدیکھیے
پِیچھے لَگ جانا کے اردو معانی
- تعاقب کرنا ، پیچھا کرنا .
- درپئے آزار ہونا ، مخالف ہونا .
- ذمے ہونا .
- ساتھ ہو لینا ، ہمراہ ہو جانا .
- سر ہونا ، گلے پڑنا .
- ساتھ نتھی ہونا یا منسلک ہونا ، ساتھ ہی ساتھ واقع ہونا .
पीछे लग जाना के हिंदी अर्थ
- साथ नत्थी होना या मुंसलिक होना, साथ ही साथ वाक़्य होना
- ज़िम्मे होना
- दुरुपए आज़ार होना, मुख़ालिफ़ होना
- साथ हो लेना, हमराह हो जाना
- सर होना, गले पड़ना
- तआक़ुब करना, पीछा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِیچھے لَگ جانا)
پِیچھے لَگ جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔