تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیلے" کے متعقلہ نتائج

پَیلے

پہلے (رک) .

ہاتھ پِیلے کَرنا

بیاہ کرنا، شادی کرنا (لڑکی کی)، سادگی سے شادی کرنا

ہاتھ پِیلے ہونا

لڑکی کی شادی ہونا ، بیاہ ہونا ؛ (کنایتہ) سادگی سے شادی ہونا ، غریبوں کی طرح شادی ہونا ۔

نِیلے پِیلے ہونا

غصے سے چہرے کا رنگ تبدیل ہونا ، بہت غصے میں ہونا ۔

نِیلے پِیلے ہو کَر

غصے سے ، خفگی کے ساتھ ، ناراض ہو کر ۔

ہاتھ پِیلے ہو جانا

لڑکی کی شادی ہونا ، بیاہ ہونا ؛ (کنایتہ) سادگی سے شادی ہونا ، غریبوں کی طرح شادی ہونا ۔

نِیلے پِیلے

۱۔ (نیلا پیلا (رک) کی مغیرہ صورت یا جمع) رنگ برنگے ، کئی رنگ کے ۔

کالے پِیلے دیو

ایک کھیل جو بہت سارے بچّے باہم مل کرکھیلیں، بچّوں کے ایک کھیل کا نام

نِیلے پِیلے لوگ

مختلف نوع کے لوگ، مختلف نسلوں کے لوگ جو گورے نہ ہوں، ایشیائی یا افریقی ممالک کے لوگ (مغربی باشندوں کے مقابل)

لال پِیلے دِیدے دِکھانا

لال پیلی انکھیں نِکالنا .

لال پِیلے دِیدے نِکالْنا

۔غصہ کی نگاہ سے دیکھنا۔ کمال ناراض ہونا۔ خفا ہونا۔ ؎

دِیدے نِیلے پِیلے کَرْنا

غصّہ کرنا، طیش دِکھانا

نِیلے پِیلے دِیدے کَرنا

آنکھیں نکالنا ؛ خفا ہونا ، بگڑنا ؛ غضبناک ہونا.

نِیلے پِیلے دِیدے نِکالنا

آنکھیں نکالنا ، غصے میں آنکھیں دکھانا ، خفا ہونا ، غصہ دکھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیلے کے معانیدیکھیے

پیلے

piileपीले

وزن : 22

English meaning of piile

  • yellow

پیلے کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone