تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِینا پِلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِینا پِلانا کے معانیدیکھیے
پِینا پِلانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- مے نوشی کرنا
شعر
ساقی ہے جدا میخانے سے ساغر ہے جدا پیمانے سے
ہستی کے تلاطم میں پھنس کر سب پینا پلانا بھول گئے
پینا پلانا عین گنہ ہے جی کا لگانا عین ہوس
آپ کی باتیں سب سچی ہیں لیکن بھری بہار کے بیچ
سمندر سے کسی دن پھر ملیں گے
ابھی پینا پلانا چل رہا ہے
English meaning of piinaa-pilaanaa
Compound Verb
- drinking and making others drink, drinking wine
पीना-पिलाना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- मदिरा पान करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِینا پِلانا)
پِینا پِلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔