تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِینَک" کے متعقلہ نتائج

پِینَک

وہ غنودگی یا اونگھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اوندھ جاتا ہے، فارسی زبان میں 'پینکی' ہے

پِینَک میں ہونا

۔(مجازاً) غافل ہونا۔ بے خبر ہونا۔

پِینَک آنا

افیون کا نشہ چڑھنا، نشہ چڑھنا، نیند وغیرہ سے غفلت طاری ہوکر گردن کا لٹک جاتا، اونگھ آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِینَک کے معانیدیکھیے

پِینَک

piinakपीनक

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: نشہ

پِینَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ غنودگی یا اونگھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اوندھ جاتا ہے، فارسی زبان میں 'پینکی' ہے

    مثال - ان لوگوں کی طرح افیون کھائے پینک میں پڑا رہتا ہے

English meaning of piinak

Noun, Feminine

  • drowsiness or mild intoxication caused by taking opium

पीनक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अफ़ीमची की वह अवस्था जिमसें वह नशे की अधिकता के कारण सिर झुकाकर बैठे रहने की दशा में बेसुध या सोया हुआ सा रहता है, अफीम के नशे में ऊँघना, अफ़ीम के नशे में धुत्त, अफ़ीम की झोंक

    उदाहरण - उन लोगों कि तरह अफ़्यून (अफ़ीम) खाए पीनक में पड़ा रहता है

پِینَک کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِینَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِینَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone