تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِینڈی" کے متعقلہ نتائج

پِینڈی

گھی میں بریاں روے یا میدے کھان٘ڈ اور خشک میوے ملا کر بنایا ہوا لڈّو عموماََ بڑاجو شادی بیاہ یا زچگی کی تقریبوں میں تقسیم ہوتا ہے ( بیشتر جمع میں مستعل ).

اردو، انگلش اور ہندی میں پِینڈی کے معانیدیکھیے

پِینڈی

pii.nDiiपींडी

اصل: ہندی

وزن : 22

پِینڈی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھی میں بریاں روے یا میدے کھان٘ڈ اور خشک میوے ملا کر بنایا ہوا لڈّو عموماََ بڑاجو شادی بیاہ یا زچگی کی تقریبوں میں تقسیم ہوتا ہے ( بیشتر جمع میں مستعل ).
  • ۲. جاڑوں میں کھانے کے لیے بتمیں دوائیں کوٹ کر بنایا ہوا لڈّو.
  • ۳. شادی ایک روز قبل دولھا دلہن کو قوت کے لیے دی جانے والی ایک مٹھائی .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of pii.nDii

Noun, Masculine

  • a variety of rich sweetmeat distributed at the time of marriage and childbirth

पींडी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घी में बरीयां सूजी मैडा खांड और ख़ुशक मेवे मिला कर बनाया हुआ लड्डू जो प्रायः शादी-विवाह के अवसर पर लोगों में बांटा जाता है

پِینڈی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِینڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِینڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone