تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیر زال" کے متعقلہ نتائج

پِیر زال

رستم کے باپ

پِیرِ زال دُنیا

دنیا کا بوڑھی عورت سے استعارہ کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیر زال کے معانیدیکھیے

پِیر زال

piir-zaalपीर-ज़ाल

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

پِیر زال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رستم کے باپ
  • وہ بوڑھا جس کے سر کے بال بڑھاپے کی وجہ سے سفید ہوگئے ہوں، کہن سال

اسم، مؤنث

  • (اردو میں عموماً اس کا استعمال عورتوں کے واسطے ہوتا ہے)، بڑھیا، (فقرہ) دنیا وہ پیز زال شوہر کش ہے جس نے ہزاروں کی جان لی
  • (مجازاً) دنیا

شعر

English meaning of piir-zaal

Noun, Masculine

  • an aged
  • the father of Rustam (the Persian Hercules)

Noun, Feminine

  • very old woman, old hag
  • (Metaphorically) world

पीर-ज़ाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह बूढ़ा जिसके सर के बाल बुढ़ापे की कारण सफ़ैद हो गए हों, वृद्ध, वयोवृद्ध
  • रुस्तम के पिता

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (उर्दू में प्रायः इसका प्रयोग औरतों के लिए होता है) बढ़िया
  • (लाक्षणिक) दुनिया

پِیر زال کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیر زال

رستم کے باپ

پِیرِ زال دُنیا

دنیا کا بوڑھی عورت سے استعارہ کرتے ہیں

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیر زال)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیر زال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone