تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیٹھ کے پِیچھے پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پِیٹھ کے پِیچھے پَڑْنا

کسی کی پناہ میں ہونا ، کسی کے سائے میں ہونا

عِزَّت کے پِیچھے پَڑْنا

کسی کی آبرو مٹانے کے درپے ہونا .

پِیٹھ کے پِیچھے پھینْکنا

رک : پیٹھ کے پیچھے ڈال دینا.

جان کے پِیچھے پَڑْنا

جان کے در پے ہونا ، ستانا.

پِیٹھ کے پِیچھے ڈال دینا

بے اعتنائی کرنا ، بے پروائی کرنا ، نظر انداز کرنا.

پِیٹھ کے پِیچھے ڈال لینا

پناہ دینا ، حفاظت کرنا

پونگا لے کے پِیچھے پَڑْنا

مارنے پیٹنے پر تُلا ہونا، سخت مخالف ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیٹھ کے پِیچھے پَڑْنا کے معانیدیکھیے

پِیٹھ کے پِیچھے پَڑْنا

piiTh ke piichhe pa.Dnaaपीठ के पीछे पड़ना

محاورہ

پِیٹھ کے پِیچھے پَڑْنا کے اردو معانی

  • کسی کی پناہ میں ہونا ، کسی کے سائے میں ہونا

पीठ के पीछे पड़ना के हिंदी अर्थ

  • किसी की पनाह में होना, किसी के साय में होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیٹھ کے پِیچھے پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیٹھ کے پِیچھے پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words