تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹھ لگانا" کے متعقلہ نتائج

پیٹھ لگانا

کشتی: دے مارنا، چت کردینا

پِیٹھ نَہ لَگانا

پیٹھ نہ لگنا (رک) کا تعدیہ.

بِسْتَر سے پِیٹھ لَگانا

سونا، لیٹنا، استراحت کرنا

بِسْتَرا کو پِیٹھ لَگانا

سونا، لیٹنا، استراحت کرنا

بِسْتَرا سے پِیٹھ لَگانا

سونا، لیٹنا، استراحت کرنا

بِسْتَر کو پِیٹھ لَگانا

سونا، لیٹنا

زَمِین سے پِیٹْھ لَگانا

ایک پہلوان کا دوسرے پہلوان کو چت کردینا یہ جیتنے کی نشانی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹھ لگانا کے معانیدیکھیے

پیٹھ لگانا

piiTh lagaanaaपीठ लगाना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: پِیٹھ

پیٹھ لگانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کشتی: دے مارنا، چت کردینا
  • کسی سواری یا بار برداری کے جانور کی پیٹھ میں زخم ڈال دینا

English meaning of piiTh lagaanaa

Compound Verb

  • injure or gall the back of an animal (by the saddle, etc.)
  • throw down (in wrestling)

पीठ लगाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • कुश्ती: दे मारना, चित्त कर देना
  • किसी सवारी या माल-वाहक के जानवर की पीठ में घाव डाल देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹھ لگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹھ لگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words