تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِل پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِل پَڑْنا کے معانیدیکھیے
اصل: ہندی
مادہ: پِل
پِل پَڑْنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- پوری طاقت یا دھیان سے دفعۃً کسی کام کی طرف متوجہ ہو جانا، پورا زور لگا کے گھس پڑنا، کسی کام کی تکمیل میں لگ جانا
- ایک دم پورے زور اور عزم کامل سے حملہ آور ہونا، تنہا یا مل کر زور شور سے حملہ کرنا، دھاوا بول دینا، پل جانا، حملہ آور ہونا، گھس پڑنا
English meaning of pil pa.Dnaa
Compound Verb
- focusing on a task with full force or attention
- rush against, attack, jostle violently, assault
पिल पड़ना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- एक साथ पूरी ताकत और दृढ़ संकल्प के साथ किसी पर हमला करना, अकेले या एक साथ मिल कर हमला करना, धावा बोल देना, हमला आवर होना, घुस पड़ना
- पूरी ताकत या ध्यान के साथ किसी कार्य पर ध्यान केंद्रित करना, किसी कार्य को पूरा करने में शामिल होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِل پَڑْنا)
پِل پَڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔