تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِلاس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِلاس کے معانیدیکھیے
پِلاس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کیل وغیرہ کی مضبوط گرفت کا ایک اوزار جو بناوٹ میں سنسی سے مشابہ ہوتا ہے، پکڑ، زنبور
- (سناری) سونے یا چان٘دی کی کڑیاں موڑنے کا نوک دار پتلے من٘ھ کا سنسی نما اوزار جو ایک قسم کا موچنا ہوتا ہے
شعر
جو کل تلک بڑا ڈرتی تھی کاکروچوں سے
وہ آج چھپکلی پکڑے ہوئے پلاس میں تھی
English meaning of pilaas
Noun, Masculine
- pliers
पिलास के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार का औज़ार जो तार, कील आदि को मोड़ने, काटने, ऐंठने तथा छोटी मोटी चीज़ों को पकड़कर उठाने के काम आता है
- सोने या चाँदी की कड़ियाँ मोड़ने का नोकदार पत्ले मुँह का सँड़सी के जैसा औज़ार जो एक प्रकार का मोचना होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِلاس)
پِلاس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔