تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِنْ٘ڈول" کے متعقلہ نتائج

پِنْ٘ڈول

زرد رنگ کی مٹی، ایک قسم کی مائل بہ خاکستری رنگ کی چکنی مٹی جو دیہات میں گھروں میں سفیدی کرنے اور تختی پوتنے کے کام آتی ہے اور ٹھنڈائی کے طور پر اس کا پانی بھی پلایا جاتا ہے، اس پر پانی چھڑکنے سے سون٘دھی سون٘دھی بو نکلتی ہے

پِنْ٘ڈولی

بچا ہوا کھانا، جھوٹا کھانا، من٘ھ سے گرا ہوا روٹی کا ٹکڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِنْ٘ڈول کے معانیدیکھیے

پِنْ٘ڈول

pinDolपिंडोल

اصل: سنسکرت

وزن : 221

پِنْ٘ڈول کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زرد رنگ کی مٹی، ایک قسم کی مائل بہ خاکستری رنگ کی چکنی مٹی جو دیہات میں گھروں میں سفیدی کرنے اور تختی پوتنے کے کام آتی ہے اور ٹھنڈائی کے طور پر اس کا پانی بھی پلایا جاتا ہے، اس پر پانی چھڑکنے سے سون٘دھی سون٘دھی بو نکلتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of pinDol

Noun, Feminine

  • a kind of pale, yellow or white earth or clay used for whitewashing, Fuller's earth

पिंडोल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पीले रंग की मिट्टी, एक प्रकार की मटमैले रंग की चिकनी मिट्टी जो देहात में घरों में सफ़ेदी करने और तख़्ती पोतने के काम आती है और ठंडाई के तौर पर इस का पानी भी पिलाया जाता है, इस पर पानी छिड़कने से सोंधी सोंधी बू निकलती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِنْ٘ڈول)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِنْ٘ڈول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words