تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِنگَْلِکا" کے متعقلہ نتائج

پِنگَْلِکا

ایک قسم کی شہد کی مکھی، ایک قسم کا اُلُّو، ایک قسم کا بگلا، مکھی کی قسم کا ایک کیڑا جس کے کاٹنے سے سوجن اور جلن ہوتی ہے

پِنگَلا

ایک چڑیا ، چشم کا پیڑ ؛ دھات ؛ دکنی ہتھنی

پَنْگُلا

رک : ہنگو

پَلْکا

چارپائی، پلن٘گ

پَگْلا

پاگل، باؤلا، سڑی، احمق، نادان، خبطی، دیوانہ

پالْکا

رک : پالک (۲).

پِلْکا

ابلق کبوتر، چتلا کبوتر

پَھلْکا

پھپھولا، چھالا

پِنْڈِکا

ساق پا، وہ مچھلی نما گوشت جو پنڈلی کہلاتا ہے اسی مناسب سے جسم کے دوسرے حصے بازو وغیرہ کا گوشت

پِنْڈِلا

ککڑی یا کھیرے کی ایک قسم

پُنگا

ایک قسم کی ڈھیلی سلوار

پَنالا

کوٹھے یا بالا خانے کی موری یا نالی، کوٹھے یا بالاخانہ کی موری، پرنالا

پولْکا

زنانہ چست جاکٹ جو عموماً ہاتھ سے بنایا جاتا ہے .

پَتَنْگِکا

۱. ایک چھوٹا پرند .

پاٹِلْکا

شاگرد .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِنگَْلِکا کے معانیدیکھیے

پِنگَْلِکا

pi.ngalikaa•पिंगलिका

اصل: سنسکرت

وزن : 1112

  • Roman
  • Urdu

پِنگَْلِکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی شہد کی مکھی، ایک قسم کا اُلُّو، ایک قسم کا بگلا، مکھی کی قسم کا ایک کیڑا جس کے کاٹنے سے سوجن اور جلن ہوتی ہے

Urdu meaning of pi.ngalikaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii shahd kii makkhii, ek kism ka ulluu.o, ek kism ka bagulaa, makkhii kii qasam ka ek kii.Daa jis ke kaaTne se suujan aur jalan hotii hai

English meaning of pi.ngalikaa

Noun, Masculine

  • a kind of honey bee, a kind of owl, a kind eagle

पिंगलिका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक किस्म की मधुमक्खी, एक प्रकार का उल्लू, एक किस्म का बगुला, एक कीड़ा जिसके काटने से सूजन और जलन होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِنگَْلِکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِنگَْلِکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone