تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِنْپِنانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِنْپِنانا کے معانیدیکھیے
پِنْپِنانا کے اردو معانی
فعل لازم
- منمنانا (پینک یا نشے کی حالت میں بولنا)
- (گولی وغیرہ چلتے وقت) زناٹے کی آواز نکلنا، سنسنانا
- پن پن کی آواز نکالنا، کبھی روتے وقت ناک سے آواز نکالنا، دھیمی آواز سے رک رک کر رونا، بیمار اور کمزور بچے کا رونا
English meaning of pinpinaanaa
Intransitive verb
- speak in a low but shrill sound, twang, whistle, whine, whimper
पिनपिनाना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- (गोली आदि चलते वक़्त) किसी महिला के बाहर आने की आवाज़
- रोते समय नाक से पिन-पिन-सा शब्द करना
- रोगी अथवा कमज़ोर बच्चे का रोना
- हिचकियाँ लेते हुए रोना
- नशे की स्थिति में बोलना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِنْپِنانا)
پِنْپِنانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔