تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِسَر" کے متعقلہ نتائج

پِسَر

(مجازاً) پوتا وغیرہ، اولاد، ذرّیت

پِسَر خواندَگی

بچہ گود لینا، متبنٰی بنانا

پِسَر زادَہ

پوتا، نبیرہ، بیٹے کا لڑکا

پِسَرِ آدَم

آدم کا بیٹا ، (مراد) آدمی ، انسان .

پِسَرِ نُوح

(لفظاً) نوح کا بیٹا ، (مجازاً) اولاد جو بروں کی صحبت میں بگڑ جائے.

پِسَرِ صُلْبی

سگا بیٹا، اپنے نطفے کا لڑکا

پِسَرِ اَخْیافی

بیوی کا وہ بچّہ جو اس کے پہلے خاوند سے ہو ، سوتیلا بیٹا ، گیلڑ .

پِسَرِ خوانْدَہ

متبنیٰ، گود لیا ہوا لڑکا، من٘ھ بولا بیٹا

پِسَرِ مُتَبَنّیٰ

گود لیا ہوا لڑکا

پِسَری

بیٹا ہونے کی حالت یا تعلق

پَسَر رَہْنا

رک : پسرنا نمبر ۱ .

پَسَر جانا

رک : پسرنا ۱ ، ۲.

پَسَر پَڑْنا

پھیلنا ، دراز ہو جانا .

پَسَر ہَٹّا

وہ بازار جہاں پنساریوں کی دکانیں ہوں

پَسَر کی لینا

بد عہدی کرنا ، اقرار سے پھر جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِسَر کے معانیدیکھیے

پِسَر

pisar•पिसर

اصل: فارسی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پِسَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیٹا، لڑکا
  • (مجازاً) پوتا وغیرہ، اولاد، ذرّیت

شعر

Urdu meaning of pisar

  • Roman
  • Urdu

  • beTaa, la.Dkaa
  • (majaazan) potaa vaGaira, aulaad, zarriit

English meaning of pisar

Noun, Masculine

  • son, boy,
  • (Metaphorically) a male sibling

पिसर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुत्र, बेटा, लड़का
  • (लाक्षणिक) आत्मज, वंशधर, वंशज, कुमार, लाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِسَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِسَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone