تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِسْتَہ دَہَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِسْتَہ دَہَن کے معانیدیکھیے
پِسْتَہ دَہَن کے اردو معانی
صفت
- وہ عورت (یا مرد) جس کے ہون٘ٹ پتلے اور باہم ملے رہتے ہوں، (مراد) خوبصورت ہون٘ٹوں والا یا والی، (ہون٘ٹوں پر سیاہی مائل رن٘گ جو پہلے مسی اور اب لپ اسٹک کا مرہون منت ہے اس کی دلکشی کی طرف اشارہ ہے)
شعر
تنگی جو ترے پستہ دہن کی ہے سراسر
سربستہ سخن غنچۂ جوہر سے کہوں گا
English meaning of pista-dahan
Adjective
- mouth shaped like pistachio
पिस्ता-दहन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वो औरत (या मर्द) जिस के होंट पतले हों, अर्थात सुंदर होंटों वाला या वाली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِسْتَہ دَہَن)
پِسْتَہ دَہَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔