تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پستے" کے متعقلہ نتائج

پستے

ایک قسم کا چھوٹا کتّا جسے اکثر لیڈیاں گود میں رکھتی ہیں۔

پِسْتے کا تیل

پستہ (رک) سے نکالا ہوا روغن ، روغن پستہ ، دہن الفستق (یہ طبیعت کے لحاظ سے گرم ہے اور تری و خشکی میں معتدل).

پِسْتے کی بَرْفی

مٹھائی کی ایک قسم .

پِسْتے بادام توڑْنا

(مجازاً) غیر متعلق ، طول طویل گفتگو کرنا ، نرم گرم گفتگو کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پستے کے معانیدیکھیے

پستے

pisteपिसते

وزن : 22

دیکھیے: پِسْتَہ

پستے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ایک قسم کا چھوٹا کتّا جسے اکثر لیڈیاں گود میں رکھتی ہیں۔
  • ایک قسم کی میوه، ایک میوے کا نام جس کا چھلکا بادامی اور مغز اودا ہرا کشمش کے برابر ہوتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of piste

Noun, Masculine, Plural

  • pistachio-nuts

पिसते के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • एक प्रकार का छोटा पेड़ जो इराक और अफगानिस्तान आदि देशों में होता है और जिसके फल की गिरी मेवों में गिनी जाती है
  • छोटे क़द का कुत्ता, स्त्री का स्तन
  • एक प्रसिद्ध मेवा, उक्त के फलों की गिरी जो बहुत स्वादिष्ट होती है, एक मेवे का नाम जिस का छिलका बादामी और मग़ज़ ऊदा हरा किशमिश के बराबर होता है

پستے کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پستے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پستے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone