تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِٹارا" کے متعقلہ نتائج

پِٹارا

صندوق کے طورپر استعمال ہونے والا بانس، بید مونج ٹین یا لکڑی وغیرہ کا گول اور برجی نما ڈھکن کا ظرف، جس میں کپڑے اور زیورات وغیرہ رکھتے ہیں، آج کل لوہے کےپتلے گول تاروں سے بھی بناتے ہیں، ہر طرح کے بنے ہوئے پٹاروں پر مضبوطی کے لئے چمڑا یا موٹا کپڑا بھی چڑھا دیتے ہیں

پِٹارا توڑنا

پٹارے میں سے چوری کرلینا

سُہاگ پِٹارا

وہ زیور کا ڈبہ جو دولھا کی طرف سے دلہن کو دیا جاتا ہے اس میں کنگھی ، سُرُمہ ، مسی اور اُبٹنا وغیرہ ہوتا ہے.

جادُو کا پِٹارا

جادو کرنے کا سامان رکھنے کی ٹوکری یا صندوقچہ وغیرہ ؛ غیر معمولی اور حیرت ان٘گیز چیزوں کا مجموعہ .

سانپ کا پِٹارا

ایک خاص قسم کی ڈلیا یا ٹوکری جس میں سانپ رکھے جاتے ہیں.

عَطّار کا شِیشَہ اَور مَداری کا پِٹارا

عطّار کی بوتل اور مداری کے پٹارے کا کوئی اعتبار نہیں دونوں یکساں ہیں، مداری ایک ہی پٹارے میں سے سینکڑوں کھیل دکھاتا ہے اور بے ایمان عطار ایک ہی بوتل میں سے ہر قسم کا شربت یا عرق دیتا ہے

بھان مَتی کا پِٹارا

بازی گری کا سامان رکھنے کا صندوق وغیرہ، وہ صندوق جس میں سے شعبدہ گر شعبدہ دکھانے کے لیے مختلف چیزیں نکال کر تماشائیوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہے

بَھرَم بھاری پِٹارا خالی

ظاہری رکھ رکھاؤ، دکھاوا، جھوٹی شان، اوپری تڑک بھڑک

نِکلے کَوڑی پھیرا کَرنے ساتھ میں صَندُوق پِٹارا

مفلسی میں ساز و سامان کی نمائش

اردو، انگلش اور ہندی میں پِٹارا کے معانیدیکھیے

پِٹارا

piTaaraaपिटारा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

پِٹارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صندوق کے طورپر استعمال ہونے والا بانس، بید مونج ٹین یا لکڑی وغیرہ کا گول اور برجی نما ڈھکن کا ظرف، جس میں کپڑے اور زیورات وغیرہ رکھتے ہیں، آج کل لوہے کےپتلے گول تاروں سے بھی بناتے ہیں، ہر طرح کے بنے ہوئے پٹاروں پر مضبوطی کے لئے چمڑا یا موٹا کپڑا بھی چڑھا دیتے ہیں
  • سپیرے، مداری یا پھل بیچنے والوں کا بید، بانس یا مونج کا ڈھکن دار ٹوکرا
  • ایک قسم کی آتشبازی
  • بڑا غبارہ

شعر

English meaning of piTaaraa

Noun, Masculine

  • a large basket (generally of cane or wicker-work) covered with leather, portmanteau, box (for clothes)

पिटारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाँस, बेत, मूँज आदि के नरम छिलकों से बना हुआ एक प्रकार का बड़ा संपुट या ढक्कनदार पात्र (मजबूती के लिए अक्सर इसको चमड़े या किसी मोटे कपड़े से मढ़वा देते हैं। आजकल लोहे के पतले गोल तारों से भी पिटारे बनते हैं।)
  • सँपेरों का वह टोकरा जिसमें वे साँप रखते हैं
  • एक क़िस्म की आतिशबाज़ी
  • बड़ा गुब्बारा

پِٹارا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِٹارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِٹارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone