تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِٹْنا کے معانیدیکھیے
پِٹْنا کے اردو معانی
سنسکرت - اسم، مذکر
- (مجازاً) جھک، ناگوار خاطر کام یا بات کا ذکر، رونا
- مار کھانا، پیٹنا (رک) کا لازم
- دکھڑے یا مصیبت کا بیان یا شکایت، پیٹنا (رک)
- چوٹ یا صدمہ اٹھانا، شکست کھانا، نقصان کی زد میں آجانا
- ماتم، کہرام
- (شطرنج) کو کسی گوٹ کا ایسے خانے میں آجانا کہ مقابل کے خانے کی گوٹ کو کھیل کے قاعدے کے مطابق بے دخل اور خارج کر کے خود اس کی جگہ لے لے، گوٹ وغیرہ کا کھیل سے خارج ہو جانا
- (ھ) مارکھانا، تنبیہ ہونا، لوٹا جانا، چوٹ کھانا، (عو) مذکر۔ جھکّڑ، جھک، (فقرہ) تم کو اسی کا پٹنا پڑا رہتا ہے، یعنی ہر وقت اسی کے پیچھے پڑے رہتے ہو
ہندی - فعل لازم
- آہ و نالہ، تنبیہہ ہونا، چوٹ ہونا، زدکوب ہونا، سزا ہونا، گریہ وزاری، مارکھانا، مقابلے میں ہار جانا، ناگوار خاطر کام
English meaning of piTnaa
Sanskrit - Noun, Masculine
- an unpleasant chore or matter
- mallet, a wooden hammer used for pounding, pounder
- to be beaten, thrashed
- wailing, lamentation
Hindi - Intransitive verb
- (of accounts) be levelled or settled
- agree, be struck (a deal or bargain)
- be beaten, get a beating, be defeated, suffer loss
- be covered or thatched
- be filled up, be full
- be paid
- be watered
पिटना के हिंदी अर्थ
हिंदी - अकर्मक क्रिया
- प्रतियोगिता आदि में हारना। जैसे-इस बाजी में तो वह बुरा पिटा।
- पीटा जाना।
- मार खाना; पीटा जाना
- परास्त होना; प्रतियोगिता आदि में बुरी तरह हारना
- बजाया जाना
- लूडो, शतरंज आदि खेलों में गोटी या मोहरे का मारा जाना।
پِٹْنا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِٹْنا)
پِٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔