تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِٹْوانا" کے متعقلہ نتائج

پِٹْوانا

پٹنا، پیٹنا کا تعدیہ

ڈَھنڈورا پِٹْوانا

منادی کروانا ، اعلان عام کروانا.

کُسْوانا پِٹْوانا

کوسنے پیٹنے کا عمل کرانا، رلوانا، چیخوانا، واویلا کرانا، پیٹک پیا ڈلوانا، گریہ زاری کرانا

ڈُگّی پِٹْوانا

ڈُگڈگی پٹوانا ، اعلان کروانا ، ڈھن٘ڈورا پٹوانا.

ڈُگْڈُگی پِٹْوانا

ڈھنڈورا پیٹنا ، اعلان کرنا.

ڈونڈی پِٹْوانا

ڈونڈی پیٹنا ، منادی کروانا ، اعلان کروانا.

تَھپْڑی پِٹْوانا

رسوائی کرنا ، بدنام کرانا ، مذاق اڑانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِٹْوانا کے معانیدیکھیے

پِٹْوانا

piTvaanaaपिटवाना

اصل: ہندی

وزن : 222

موضوعات: عوامی

پِٹْوانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پٹنا، پیٹنا کا تعدیہ
  • رُلوانا، کسی غم میں بیقرار کرنا
  • (ھ) مار کھلوانا۔ (عو) جھِکوانا، چخوانا، ستانا، تنگ کرنا، ماتم کرانا

English meaning of piTvaanaa

Transitive verb

  • cause to be beaten, get someone beaten

पिटवाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ऐसा उपाय करना जिससे कोई पीटा जाय या किसी पर मार पड़े
  • पीटने का काम किसी दूसरे से कराना, ठोंकवाना, कुटवाना, मार खिलवाना
  • झुकवाना, सताना, तंग करना
  • किसी ग़म में बेक़रार करना, रुलवाना
  • ढिंडोरा, डुग्गी आदि बजवाना

پِٹْوانا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِٹْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِٹْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words