تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوآ" کے متعقلہ نتائج

پوآ

کسی جانور کا شیر خوار یا بہت چھوٹا بچہ

پُوآ

شکر گُڑ یا قند کے تاربند قوام میں پتیائی ہوئی یا شکر ملے معمولی خمیر شدہ آٹے یا میدے کی سادی یا پرت دار گھی یا تیل میں تلی ہوئی خستہ پوری، مال پڑا، گلگلا

پَو آنا

پو پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پوآ کے معانیدیکھیے

پوآ

po.aaपोआ

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: جانور

پوآ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی جانور کا شیر خوار یا بہت چھوٹا بچہ
  • جوان سانپ، سنپولیا
  • ایک پودا
  • ایک قسم کی گھاس
  • ایک ساگ یا سبزی

English meaning of po.aa

Noun, Masculine

  • nursling of an animal
  • the young of a serpent
  • a plant

पोआ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोई छोटा कीड़ा
  • साँप का छोटा बच्चा। संपोला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوآ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوآ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone