تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پودْنا" کے متعقلہ نتائج

پودْنا

ایک بہت ہی چھوٹا سا پرند جو پھدک پھدک کر چلتا ہے اور گھاس میں گن٘بد نما گھونسلہ بناتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پودْنا کے معانیدیکھیے

پودْنا

podnaaपोदना

اصل: ہندی

موضوعات: پرندے

پودْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بہت ہی چھوٹا سا پرند جو پھدک پھدک کر چلتا ہے اور گھاس میں گن٘بد نما گھونسلہ بناتا ہے
  • جو طاقت اور جسامت میں کم ہو، بونا، ٹھنگنا، پستہ قد آدمی
  • ناتواں، کم زور، بزدل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of podnaa

Noun, Masculine

  • a kind of small bird Sylvia olivacea (which builds a domed nest in grass)
  • a dwarf, pigmy, midget

पोदना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भूरे रंग का एक प्रकार का पक्षी जो प्रायः जमीन पर चला करता है, और घास-फूस का घोसला बना कर रहता
  • जो ताक़त और डीलडौल में कम हो, बौना, ठिगना, नाटा आदमी
  • कमज़ोर, बुज़दिल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پودْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پودْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words