تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوکْھری" کے متعقلہ نتائج

پوکْھری

تالاب یا دریا کے کناروں کے قریب ایسا گڑھا جو پانی کے چڑھاو سے بھر جائے اور جو مچھلیاں اس میں بہہ آئیں وہ وہیں رہ جائیں اور آسانی سے پکڑی جا سکیں

پوکْھرا

رک : پوکھر (۱) .

پاکْھری

(بکیتی) حریف کے مقابل بیٹھنے کا ٹھاٹ جس میں چھری کی نوک زمین کی طرف کرکے اور بائیں ہاتھ سے قبضے کو سہارا دے کر دشمن کے تیور پر نظر جمائے رہتے ہیں.

پوکْھرَہ

رک : پوکھر (۱) .

پَکُھری

پنکھڑی، پتی، پھول کی پتیوں میں سے ہر ایک پتی

پوکَھر

پٹے بازی میں ایک ضرب کا نام جو حریف کی کمر پر دائیں جانب مارتے ہیں

پُکارے

علی الاعلان، ڈن٘کے کی چوٹ (کہنا کے ساتھ)

پُکارا

شہرت، دھوم دھام، چرچا، اعلان

پَیکَر

جسم، جسد

پُکار

باآواز بلند ، چیخ کر ، چلّا کر .

پاکْھرے

رک : پاکھر (۳).

پاکْھرہ

رک : پاکھری.

پَیکَری

پیکر (۱) (رک) سے منسوب ، جسیم ، جسم سے متعلق

پَکھیری

رک : پکشی .

پُکَھرا

تالاب، پوکھرا

اردو، انگلش اور ہندی میں پوکْھری کے معانیدیکھیے

پوکْھری

pokhrii•पोखरी

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پوکْھری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تالاب یا دریا کے کناروں کے قریب ایسا گڑھا جو پانی کے چڑھاو سے بھر جائے اور جو مچھلیاں اس میں بہہ آئیں وہ وہیں رہ جائیں اور آسانی سے پکڑی جا سکیں

Urdu meaning of pokhrii

  • Roman
  • Urdu

  • taalaab ya dariyaa ke kinaaro.n ke qariib a.isaa ga.Dhaa jo paanii ke cha.Dhaav se bhar jaaye aur jo machhliyaa.n is me.n bah aa.e.n vo vahii.n rah jaa.e.n aur aasaanii se pak.Dii ja sakii.n

English meaning of pokhrii

Noun, Feminine

  • near the banks of the pond or river, such a pond that is filled with water and the fish that flow in it, they can remain there and can be caught easily

पोखरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तालाब या नदी के किनारों के निकट ऐसा गढ़ा जो पानी के चढ़ाव से भर जाए और जो मछलियां उसमें बह आएं वो वहीं रह जाएं और आसानी से पकड़ी जा सकें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوکْھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوکْھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone