تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوپَٹ" کے متعقلہ نتائج

پوپَٹ

طوطا .

پوپٹَا

رک : پپوٹا .

پَہْپَٹ

شوروغل، بلہ گلہ

پَھپّٹ

شور و غوغا ، فغان و فریاد ، فتنہ و فساد .

پوپَل

چھالیہ ، سپاری ، چکنی ڈلی ، فوفل .

پوپَک

ہد ہد، چکی راہا، کھٹ بڑھئی، کھٹ کھٹ بڑھیا

پَہپٹ ہائی

پہپٹ کرنے والا، بات کا بتن٘گڑ بنانے والا، جھگڑا کرنے یا لگانے والا

پَھَّپٹ ہائی

۔صفت۔ مونث۔ جھگڑا لوٗ عورت۔ فسادن۔

پَہْپَٹ بازی

جھگڑالوپن ، شور وغل کرنے کا کام یا عادت ؛ چھلیا پن ، ٹھگی ، مکاری.

پَھپٹ بازی

مکاری، عیاری، فتنہ ان٘گیزی

پھپٹ باز

مکار، فریبی، فتنہ ان٘گیز، فسادی

پَہْپَٹ باز

شور و غل کرنے یا کرانے والا، ہلہ کرنے یا کرانے والا

پَپوٹا

غلاف، چشم، کھال جو آن٘کھ کو ڈھکتی ہے، وہ کھال جو بطور غلاف آنکھ کے اوپر ہوتی ہے، پلک

پِپَّٹا

ایک مٹھائی کا نام

پیپْٹا

(ماہی گیری) ملی کی قسم کی چھوٹی ذات کی مچھلی وزن میں زیادہ سے زیادہ پاؤ سیر کی ہوتی ہے اور گوشت چینی کے مانند سفید ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پوپَٹ کے معانیدیکھیے

پوپَٹ

popaT•पोपट

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پوپَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طوطا .

اسم، مؤنث

  • (تیلی) کولھو کے بیل کی آن٘کھوں کی اندھیری جو کولھو میں چلتے وقت اس کی آن٘کھوں پر چڑھا دی جاتی ہے تا کہ وہ ٹھہرے نہیں اور اپنی راہ چلے جاے .

Urdu meaning of popaT

  • Roman
  • Urdu

  • tota
  • (tiilii) kolhuu ke bail kii aankho.n kii andherii jo kolhuu me.n chalte vaqt us kii aankho.n par cha.Dhaa dii jaatii haitaa ki vo Thahre nahii.n aur apnii raah chale jaa.e

English meaning of popaT

Noun, Masculine

  • parrot

Noun, Feminine

  • blinkers of an ox driving an oil press

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوپَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوپَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone