تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوٹ کی پوٹ" کے متعقلہ نتائج

پوٹ کی پوٹ

جسم وغیرہ جو کسی وجہ سے گٹھڑی نما ہو گیا ہو

ہُنَر کی پوٹ

مراد : جامع الکمالات آدمی ؛ بڑا باکمال آدمی ؛ بہت گُنّی شخص

گُناہ کی پوٹ

گُناہوں کی پوٹ

گناہوں کی گٹھری ، بوجھ.

شَہ کی چوٹ، شَکَر کی پوٹ

بادشاہ کی طرف سے پہنچی ہوئی ایذا یا تکلیف بھی اچھی لگتی ہے ؛ احترما کہتے ہیں .

کَپَڑ کی پوٹ

جُھوٹ کی پوٹ

بڑا جھوٹا

ظَرافَت کی پوٹ

ظرافت کا مجموعہ، بہت ظریف، مسخرا

آفَت کی پوٹ

شوخ و شریر، چالاک و عیار، آفت کی پڑیا، آفت کی بنی ہوئی

دُکھ کی پوٹ

سرتا پا دکھ ؛ دائم المرض.

بِس کی پوٹ

رک : بس کی گانْٹھ.

مَکر کی پوٹ

(مجازاً) بڑے جھوٹ ، دغا اور فریب سے کام لینے والا ، بڑا دغا باز ، فریبی یا مکار ۔

پوٹ کی چادَر

رک : پوٹ (۱) معنی نمبر ۴ .

لَڑائی کی پوٹ

جھگڑالو، لڑاکو، حد درجہ فسادی

نَجاسَت کی پوٹ

گندگی اور غلاظت کی پوٹلی ۔

پانی کی پوٹ

موسلا دھار بارش

پاپ کی پوٹ

(لفظاً) گناہ کی گٹھری

اردو، انگلش اور ہندی میں پوٹ کی پوٹ کے معانیدیکھیے

پوٹ کی پوٹ

poT kii poTपोट की पोट

پوٹ کی پوٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جسم وغیرہ جو کسی وجہ سے گٹھڑی نما ہو گیا ہو

فعل متعلق

  • ڈھیروں، بہت سی، تعداد یا مقدار میں زیادہ

English meaning of poT kii poT

Adverb

  • in great quantity

पोट की पोट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शरीर इत्यादि जो किसी कारणवश गठरी जैसा हो गया हो

क्रिया-विशेषण

  • ढेरों, बहुत सी, संख्या या मात्रा में अधिक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوٹ کی پوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوٹ کی پوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone