تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوٹْلا" کے متعقلہ نتائج

پوٹْلا

بڑا بنڈل، گٹھری

اردو، انگلش اور ہندی میں پوٹْلا کے معانیدیکھیے

پوٹْلا

poTlaaपोटला

اصل: سنسکرت

وزن : 212

پوٹْلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑا بنڈل، گٹھری
  • بھیڑ کی نسل کا مُجَنَّس جانور، جو بکرے اور بھیڑ کے میل سے پیدا ہوتا ہے، مین٘ڈھا
  • تھیلی جو پرندے کی گردن کی جڑ میں سینے کے سرے پر ہوتی ہے جہاں غذا جمع ہوتی ہے اور آہستہ آہستہ سن٘گ دانے میں جاتی ہے
  • (مجازاً) کلیجہ
  • (مجازاً) نگرانی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of poTlaa

Noun, Masculine

  • a large bundle

पोटला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (लाक्षणिक) कलेजा
  • (लाक्षणिक) निगरानी

پوٹْلا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوٹْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوٹْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words