تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَراکِرْت" کے متعقلہ نتائج

پَراکِرْت

بر صغیر ہندو پاک میں سنسکرت کے بعد کے دور کی ہند آریائی بولیاں جن میں سے بعض مشہور یہ تھیں سینی، پشاچی، اور مہاراشٹری

پرَکرتی

primary substance, original source, space

پَراوَرْت

(فیصلے یا سزا سے متعلق) منسوخی، تنسیح، فسخ

پَراکْرَم

زور، طاقت، قوت، بل، ہمت، جواں مردی

پُرْکاری

چالاکی، ہوشیاری، عیاری، مکاری، پرتکلف، سیاناپن

پَرْکاری

پرکار سے بنایا یا کھین٘چا ہوا (خط وغیرہ)

پَراشَری

سادھو، فقیر، منگتا

پِراوْرِتا

رک : پِراوْرِت.

پَرارُ

کریلے کی ایک قسم

پَڑاکْری

بیسن کی پتلی پتلی چٹ پٹی اور کراری تلی ہوئی ٹکیا یا ٹکیاں جو دیوالی کے تہوار پر عام تور پر بنائی جاتی ہیں ، پپڑی.

پَرْہاری

جگن ناتھ جی کے مندر کے وہ پچاری جو مندر میں رہتے ہیں

پِراوِرْتی

گھیرا ، حلقہ ، آڑ ، روک.

پرکار

compass, kinds

پُرکار

موٹا، دبیز

پَرات

بڑی پلیٹ۔ بڑی تھالی۔ آٹا گوندھنے کا تھال

اردو، انگلش اور ہندی میں پَراکِرْت کے معانیدیکھیے

پَراکِرْت

praakirt•प्राकृत

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

پَراکِرْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بر صغیر ہندو پاک میں سنسکرت کے بعد کے دور کی ہند آریائی بولیاں جن میں سے بعض مشہور یہ تھیں سینی، پشاچی، اور مہاراشٹری

صفت

  • جو بناوٹی نہ ہو، اصلی، قدرتی، غیر مبدل، جو تبدیل نہ کیا گیا ہو، معمولی، عام، نا تراشیدہ، ناشائستہ، گنواری، دیہاتی، دیسی

Urdu meaning of praakirt

  • Roman
  • Urdu

  • bar-e-saGiir hinduu paak me.n sanskrit ke baad ke daur kii hind aaryaa.ii boliyaa.n jin me.n se baaaz mashhuur ye thii.n sainii, pishaachii, aur mahaaraashTrii
  • jo banaavaTii na ho, aslii, qudratii, Gair mubaddal, jo tabdiil na kiya gayaa ho, maamuulii, aam, na taraashiida, naashaa.istaa, ganvaarii, dehaatii, desii

English meaning of praakirt

Noun, Feminine

  • any of the ancient or medieval vernacular dialects of north and central India which existed alongside or were derived from Sanskrit
  • any provincial or vernacular dialect akin to Sanskrit (especially spoken by the female characters and inferior personages of plays)

Adjective

  • original, natural, not artificial, essential, unchanged, unaltered, unmodified
  • normal, ordinary, usual, common, uncultivated, unrefined, provincial, plebeian
  • vulgar, vernacular

प्राकृत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रकृति से उत्पन्न या प्रकृति संबंधी
  • स्वाभाविक, नैसर्गिक, सहज
  • भौतिक
  • साधारण, मामूली
  • संसारी, लौकिक
  • नीच, असंस्कृत, अनपढ़, ग्रामीण, फूहड़

विशेषण

  • एक भाषा जिसका प्रयोग प्राचीन साहित्य में मिलता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَراکِرْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَراکِرْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone