تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَردیس پَرایا ماں نَہ ماں کا جایا" کے متعقلہ نتائج

پَردیس پَرایا ماں نَہ ماں کا جایا

پرائے دیس میں کوئی پرسان حال نہیں ہوتا.

ماں نَہ ماں کا جایا، سَبھی لوگ پَرایا

اجنبی مقام پر بولتے ہیں جہاں کوئی بھی اپنا واقف کار نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں پَردیس پَرایا ماں نَہ ماں کا جایا کے معانیدیکھیے

پَردیس پَرایا ماں نَہ ماں کا جایا

prades paraayaa maa.n na maa.n kaa jaayaaप्रदेस पराया माँ न माँ का जाया

ضرب المثل

پَردیس پَرایا ماں نَہ ماں کا جایا کے اردو معانی

  • پرائے دیس میں کوئی پرسان حال نہیں ہوتا.
  • غیر جگہ یا دوسرے ملک میں اجنبی لوگ ہوتے ہیں کوئی سگا رشتہ دار ماں یا بھائی نہیں ہوتے.

प्रदेस पराया माँ न माँ का जाया के हिंदी अर्थ

  • ग़ैर जगह या दूसरे मुलक में अजनबी लोग होते हैं कोई सगा रिश्तेदार माँ या भाई नहीं होते
  • पराए देस में कोई पुर्साने हाल नहीं होता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَردیس پَرایا ماں نَہ ماں کا جایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَردیس پَرایا ماں نَہ ماں کا جایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words