تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِرَتاپ" کے متعقلہ نتائج

پِرَتاپ

حرارت ، تپش ، تکلیف ، درد ، غم ، رنج ، اندوہ ، افسوس ، مصیبت ؛ ایک دوزخ کا نام.

پَرْم پِرَتاپ

اعلیٰ درجے کی شان و شوکت یا نور

اردو، انگلش اور ہندی میں پِرَتاپ کے معانیدیکھیے

پِرَتاپ

prataapप्रताप

اصل: سنسکرت

وزن : 121

پِرَتاپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : پرتاب (۲).
  • حرارت ، تپش ، تکلیف ، درد ، غم ، رنج ، اندوہ ، افسوس ، مصیبت ؛ ایک دوزخ کا نام.
  • رک : پرتاب (۱).
  • چمک ، شعلہ زنی ، گرمی ، زرق برق ؛ شان و شوکت ، شاہانہ ؛ تیز طبع ، ذکاوت ؛ منزلت ، قدر و قیمت ؛ عہدیدار معہ سرکاری اختیار ؛ جوش ، لگن ، اشتیا ق ؛ جذبہ ؛ طاقت ؛ روح ، سہت ، شجاعت ؛ سخاوت ، اچھائی ، مہربانی ؛ جواں مردی ، دلیری ، جرات ؛ اثر ، تاثیر ، قوت ، اولوالعزمی ؛ عالی ظرفی ، الطاف و کرم.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

प्रताप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत अधिक ताप जिससे चीज़ें जलने या झुलसने लगें, अधिक आँच, तपिश
  • दुख, संताप, क्लेश, ग़म
  • तकलीफ़, दर्द, पीड़ा
  • कँपकँपी, डर, भय
  • अधिकारी, ओहदेदार
  • आत्मा, रूह
  • पछतावा
  • अच्छाई
  • उदारता
  • दया
  • भक्ति
  • शक्ति
  • साहस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِرَتاپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِرَتاپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone