تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِریزیِڈَنْسی" کے متعقلہ نتائج

پِریزیِڈَنْسی

دور برطانیہ میں ہندوستان کے تین بڑے صوبوں (بمبئی مدراس و بن٘گال) میں سے کوئی ایک صوبہ ایسٹ انڈیا کمپنی کے زمانے سے قائم ہوئے اور ہر ایک علیحدہ ایک پریزیڈنٹ بشمول کونسل کے تحت تھا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِریزیِڈَنْسی کے معانیدیکھیے

پِریزیِڈَنْسی

precedencyप्रेज़िडेंसी

اصل: انگریزی

پِریزیِڈَنْسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دور برطانیہ میں ہندوستان کے تین بڑے صوبوں (بمبئی مدراس و بن٘گال) میں سے کوئی ایک صوبہ ایسٹ انڈیا کمپنی کے زمانے سے قائم ہوئے اور ہر ایک علیحدہ ایک پریزیڈنٹ بشمول کونسل کے تحت تھا.
  • پریزیڈنٹ کا عہدہ یا کام.
  • دور برطانیہ میں ہندوستان کے بڑے تین صوبے بمبئی یا بن٘گال یا مدراس میں سے کسی ایک کی حکومت کا دفتر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِریزیِڈَنْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِریزیِڈَنْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone