تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَریس" کے متعقلہ نتائج

پَریس

مطبع ، چھاپہ خانہ.

پَریس رُوم

وہ کمرہ جہاں خبروں سے متعلق کام ہو.

پَریس اَیکْٹ

وہ قانون جس کے ذریعے چھاپا خانے والوں کے اختیارات اور آزادی پر کنٹرول ہوتا ہے.

پَریس کَرنا

دبانا ، دبا کر چپٹا یا ہموار کرنا (رک : پریس معنی نمبر ۳).

پَریس بیورو

اطلاعاتی مرکز جہاں سے خبریں حاصل کی جاسکتی ہیں ، شعبۂ اطلاعات.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَریس کے معانیدیکھیے

پَریس

pressप्रेस

اصل: انگریزی

پَریس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مطبع ، چھاپہ خانہ.
  • چھاپنے کی مشین (جس میں کاغذ دبانے سے چھپتا ہے) ، داب قدیم وضع کی ہاتھ سے اور جدید طرز کی انجن کی قوت سے چلائی جاتی ہے.
  • دبانے یا کسنے کی مشین ، دبانے کا بیچ ؛ دبانے اور ہموار کرنے کا عمل.
  • اخبارات و رسائل.
  • ۔ (انگ) مذکر۔ ۱۔ مطبع۔ ۲۔ چھاپنے کی کل۔ دبانے کا پیچ۔

English meaning of press

Noun, Masculine

  • printing press, print media

प्रेस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुद्रणालय; छापाख़ाना; वह स्थान जहाँ अख़बार या समाचारपत्र की छपाई होती है
  • कपड़ों की सिकुड़न और सिलवट दूर करने वाला एक यंत्र; इस्त्री।

پَریس کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَریس)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَریس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words