تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِرِیت نَہ جانے جات کُجات" کے متعقلہ نتائج

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات

محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے

پِیت نَہ جانے جات کُجات

محبت کے جوش میں ذات پات اور شریف اور کمینے کا لحاظ نہیں رہتا، محبت کرنے والے ذات پات، مذہب اور رنگ دیکھ کر محبت نہیں کرتے

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات نِیند نَہ جانے ٹُوٹی کھاٹ، بُھوک نَہ جانے باسی بھات پِیاس نَہ جانے دھوبی گھاٹ

محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے جس طرح نیند ہر جگہ اور ہر حالت میں آجاتی ہے اور بھوک میں انسان کو باسی روٹی بھی اچھی معلوم ہوتی ہے اور پیاس لگی ہو تو انسان یہ نہیں دیکھتا کہ پانی صاف شفاف ہے یا گدلا

بَھٹ بَھٹْیاری بیسْوا تِینوں جات کُجات آتے کا آدَر کَریں جات نَہ پُوچھیں بات

یہ (بھٹ، بھٹیاری، بیسوا) سب اپنی غرض کے یار ہوتے ہیں، یہ تینوں خود غرض ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پِرِیت نَہ جانے جات کُجات کے معانیدیکھیے

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات

priit na jaane jaat kujaatप्रीत न जाने जात कुजात

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات کے اردو معانی

  • محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے

English meaning of priit na jaane jaat kujaat

  • lovers do not care about caste or class

प्रीत न जाने जात कुजात के हिंदी अर्थ

  • मुहब्बत करते वक़्त कोई ये नहीं सोचता कि इस का महबूब किस ज़ात या क़ौम का है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِرِیت نَہ جانے جات کُجات)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words