تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"prism" کے متعقلہ نتائج

prism

مخروط مستوی

پَرْسُم

दे. ‘पर्स्म।।

prismatical

جو مخروط یا منشور سے بنے یا اس سے تفریق ہو

prismoidal

منشور نما کا یا اس سے متعلق

prismatic

منشوری

prismoid

منشور نما

پَرشْن

جو بات پوچھی جائے، سوال، استفسار

پَرَسْتھ

کھلا میدان، سطح مرتفع

پَیسے

پیسا (رک) کی جمع یا مغیرہ ھالت (تراکیب میں مستعمل)

پَیسَہ

تانبے کا سکہ، ہندوستانی روپے کے سوے حصے کے برابر ایک مالیاتی اکائی کا نام، کیش، روپیہ، ںقد، دلوت

پَیسی

کوڑھی

پیسا

تان٘بے کا ایک سکہ جو غیر منقسم ہند میں (اور اس سے کچھ مدت بعد) وزن میں ۷ ماشے قطر میں ایک انچ سے دو ایک سوت کم اور قدر میں روپے کا چون٘سٹھواں حصہ یعنی تین پائی کے برابر ہوتا تھا پاکستان میں تان٘بے وغیرہ کا ایک سکہ جو وزن میں ۲ ماشے ، قظر میں آدھ انچ سے کم اور قدر میں روپیے کا سواں ۱/۱۰۰ ہوتا ہے دیگر ممالک میں بھی اسی نام کے سکے رائج ہیں اور مختلف قیمت رکھتے ہیں .

پِسی

(موسیقی) باریک، گھلی ملی، پسی ہوئی کوئی چیز، گیہوں، چاول، دال، دھنیا، ہلدی وغیرہ

پِیسْو

رک : پِسوّ

پِیسُو

एक प्रकार का छोटा उड़ने वाला कीड़ा जो मच्छर की तरह शरीर का रक्त चूसता है

prism کے لیے اردو الفاظ

prism

prism کے اردو معانی

اسم

  • منشور
  • ایک کثیر السطوح مجسم جس کے کونے یا سرے ایک دوسرے سے مشابہ، مساوی اور متوازی کثیر الزوایا شکلوں کے اور جس کے پہلو مساوی الاضلاع ہوتے ہیں
  • (بصریات) ایک جسم اس شکل کا، بالخصوص مثلثی اساسوں کے ساتھ، جو شیشے یا کسی دوسرے شفاف مادے کی بنی ہوئی ہوتی ہیں اور جنہیں تقطیب نور کرنے یا روشنی کو اس کی طیف میں منتشر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
  • ایک ایسا مخروط جس کا ہر پہلو مثلث ہوتا ہے
  • (قلمیات) ایک شکل جو ایسے چہروں پر مشتمل ہے جو عمودی محور سے متوازی اور افقی محوروں سے متقاطع ہیں شیشے سے بنا ہوا منشور کی شکل کا آرایشی زیور

prism के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मंशूर
  • एक कसीर अलसतोह मुजस्सम जिस के कोने या सिरे एक दूसरे से मुशाबेह, मुसावी और मुतवाज़ी कसीर अलज़वा या शक्लों के और जिस के पहलू मुसावी अलाज़लाअ होते हैं
  • (बसरयात) एक जिस्म इस शक्ल का, बिलख़सूस मुसल्लसी असासों के साथ, जो शीशे या किसी दूसरे शफ़्फ़ाफ़ माद्दे की बनी हुई होती हैं और जिन्हें तक़तीब नूर करने या रोशनी को इस की तीफ़ में मुंतशिर करने के लिए इस्तिमाल किया जाता है
  • एक ऐसा मख़रूत जिस का हर पहलू मसल्स होता है
  • (क़लमयात) एक शक्ल जो ऐसे चेहरों पर मुश्तमिल है जो अमूदी महवर से मुतवाज़ी और उफु़क़ी महवरों से मतिका ता हैं शीशे से बना हुआ मंशूर की शक्ल का आराएशी ज़ेवर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (prism)

نام

ای-میل

تبصرہ

prism

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone