تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"props" کے متعقلہ نتائج
props کے لیے اردو الفاظ
props کے اردو معانی
اسم
- ٹھونی
- آڑ
- ٹیک
- ٹیکنی
- اڑواڑ
- پروایا
- پایہ
- ٹیکن
- سہارا
- آسرا
- بھروسا
- اندھے کی لکڑی
- عصائے پیری
- سہارا
- آڑ
- ٹکین
- ٹیک
- سر پر رکھے ہوئے بوجھ کا آسرا
- سنبھالا دینا
- آسرا دینا
فعل
- تھونی، اڑواڑ یا سہارا لگانا
- پشتی دینا
- سنبھالنا
- تھامنا
- سہارنا
props के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ठोनी
- आड़
- टेक
- टेकनी
- अड़वाड़
- पर वाया
- पाया
- टेकन
- सहारा
- आसरा
- भरोसा
- अंधे की लक्कड़ी
- असाए पीरी
- सहारा
- आड़
- टकीन
- टेक
- सर पर रखे हुए बोझ का आसरा
- सँभाला देना
- आसरा देना
क्रिया
- थूनी, अड़वाड़ या सहारा लगाना
- पुश्ती देना
- सँभालना
- थामना
- सहारना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَرِپُشْکَرا
کھیرے تری سے متعلق ایک جھاڑی دار بیل جس میں چھوٹے زرد پھول اور گول بیر جیسے پھل آتے ہیں یہ پودا دوا اور رنگ بنانے کے کام آتا ہے اس کی بہت سی اقسام ہیں لاط : Cucumis maderaspattanus.
پارْپَس
ایک دریائی جانور جس کا جبڑہ مچھلی کی طرح گول ہوتا ہے جسم کا طول پان٘چ فٹ سے زائد نہیں ہوتا، اس کے جبڑوں میں تقریباً سو چھوٹے چھوٹے دان٘ت ہوتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (props)
props
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔