Search results
Saved words
Showing results for "protocol"
Meaning ofSee meaning protocol in English, Hindi & Urdu
پُروٹو کول کے اردو معانی
- سیاسی اعتبار سے طریق کار سے متعلق کوئی روئیداد بیان کیفیت یا معاہدے کا مسودہ جس پر فریقین کے دستخط ہوں جس کی رو سے وہ اس کے پابند ہوں.
- کسی مخصوص سیاسی نوعیت کے مسودہ کا تحریر کرنا ، منشور شاہی یا فرمان پوپ .
- یونانی الاصل مرکب لفظ جس کے معنی ہیں پہلا مخصوص ورق جس کو مسودے میں چسپاں کر دیا گیا ہو، (مجازاً) طے شدہ سفارتی اصول ، پرٹوکولون اسی رعایت سے وہ مروجہ آداب و رسوم جو عرصہ دراز سے چلے آرہے ہیں اور جن کو ایک ضابطہ کی شکل سے حکومت کے سربراہ ، وزرا اور سفیر سرکاری کاموں کے سلسلہ میں گفتگو ملاقات یا آنے جانے میں برتتے ہیں اکثر مواقع کے اعتبار سے کچھ قدغن بھی ہوتی ہے ، سفارتی آداب یا لحاظ.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (protocol)
protocol
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone