تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"prover" کے متعقلہ نتائج
prover کے لیے اردو الفاظ
prover کے اردو معانی
اسم
- ثابت کرنے والا
- ثابت کرنے والا
prover के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- साबित करने वाला
- साबित करने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَراوَر
دور اور نزدیک ؛ مقدم و موخر ؛ اون٘چا اور نیچا ؛ اویر سویر ؛ اعلیٰ و ادنیٰ ؛ اجداد اور اولاد ؛ مکمل خیال ، کلیّت ؛ عالم ، جہان ، کائنات.
پَراوِیڈَنٹ فَنڈ
وہ رقم جو کسی ملازم کی تنخواہ سے ماہ بماہ کٹوتی کر کے جمع کی جائے تا کہ سبک دوشی کے بعد اس کی آئندہ زندگی میں کام آسکے.
پِرَواد
گفتگو ، بول چال ، بات چیت ، باتیں ، گپ شپ ؛ مقولہ ، عام گفتگو ؛ شہرہ ، افواہ ؛ ضرب المثل ، کہاوت ؛ قصہ ، کہانی ، داستان ؛ جھگڑے کی گفتگو.
پَرْوَر میں شاہ و گَدا بَرابَر
امیر غریب پر یا غریب امیر پر عاشق ہوجاتا ہے تو کوئی درجے کا فرق نہیں رہتا
پَرْوَر میں دِوانَہ ہونا
اس قدر محبت ہونا کہ ننگ و نام کا خیال اور دین و دنیا کا ہوش نہ رہے ، حد درجہ لگاؤ ہونا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (prover)
prover
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔