تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُل باندھَل جائے، بَہُو کَجْری کھیلے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُل باندھَل جائے، بَہُو کَجْری کھیلے کے معانیدیکھیے
پُل باندھَل جائے، بَہُو کَجْری کھیلے
pul baa.ndhal jaa.e, bahuu kajrii khele•पुल बाँधल जाए, बहू कजरी खेले
ضرب المثل
پُل باندھَل جائے، بَہُو کَجْری کھیلے کے اردو معانی
- بہو کھیلے اور ساس بیچاری کام کرے
- ایسی بہو کے لیے کہا گیا ہے جسے گھر کے کام کاج کی فکر نہیں
पुल बाँधल जाए, बहू कजरी खेले के हिंदी अर्थ
- बहू खेले और सास बेचारी काम करे
-
ऐसी बहू के लिए कहा गया है जिसे घर के काम-धंधे की फ़िक्र नहीं
विशेष - कजरी: श्रावण के महीने का एक त्योहार होता है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُل باندھَل جائے، بَہُو کَجْری کھیلے)
پُل باندھَل جائے، بَہُو کَجْری کھیلے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔