تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُل بانْدھنا" کے متعقلہ نتائج

پُل بانْدھنا

کسی نشیب کی جگہ کو پاٹ کر اوپر سے راستہ بنانا، کسی ندی، نالہ وغیرہ کے اوپر پل بناکر راستہ نکالنا

پانی سے پَہْلے پاڑ پُل بانْدھنا

۔ قبل از مرگ واویلا۔ کسی حادثے کے واقع ہونے سے پہلے اس کے روکنے کا بندوبست کرنا۔ بیجا پیشبندی کرنا۔

تَعْرِیف کے پُل باندْھنا

لگا تار تعریف کیے جانا، بہت مبالغے سے تعریف کرنا.

جُھوٹ کا پُل باندْھنا

بہت زیادہ جھوٹ بولنا ، ایک جھوٹ کے بعد دوسرا تیسرا جھوٹ بولنا ، پے در پے لغو باتیں بنانا .

پانی سے پَہلے پُل باندْھنا

feel troubled over non-existent difficulties, cross the bridge before reaching it

پَلّے باندْھنا

(کسی کو کچھ) دے دینا، بخش دینا

پَلّا بانْدْھنا

(مجازاً) دشمن کے مقابلے کے لیے تیار ہونا.

پولی بانْدْھنا

چھتّا بنانا .

پَلّے بَندھنا

۱. زوجیت میں آنا، ہیوی بننایا ہونا.

پَلّا بَنْدھْنا

شادی ہونا.

پُل بَندھْنا

پل بان٘دھنا (رک) کا لازم .

پولی بَندْنا

چھتّا بنانا .

پھال باندْھنا

پھلان٘گ بھرنا، کود کر ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، اچھل کر کود لگانا

پَلّے میں بانْدھنا

رک: پلے بان٘دھنا معنی نمبر۲.

پَلّے سے بانْدھنا

۔ دیکھو پلّے باندھنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پُل بانْدھنا کے معانیدیکھیے

پُل بانْدھنا

pul baa.ndhnaa•पुल बाँधना

اصل: ہندی

مادہ: پُل

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پُل بانْدھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی نشیب کی جگہ کو پاٹ کر اوپر سے راستہ بنانا، کسی ندی، نالہ وغیرہ کے اوپر پل بناکر راستہ نکالنا
  • کسی چیز کی کثرت کرنا، ڈھیر لگادینا، متواتر کوئی کام کرنا، افراط میں مبالغہ کرنا، (فقرہ) تم نے تو تعریفوں کے پل باندھ دیئے

Urdu meaning of pul baa.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii nasheb kii jagah ko paaT kar u.upar se raasta banaanaa, kisii nadii, naalaa vaGaira ke u.upar pul banaakar raasta nikaalnaa
  • kisii chiiz kii kasrat karnaa, Dher laga denaa, mutavaatir ko.ii kaam karnaa, ifraat me.n mubaalaGa karnaa, (fiqra) tum ne to taariipho.n ke pul baandh di.e

English meaning of pul baa.ndhnaa

Compound Verb

पुल बाँधना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी नदी, नाला, खाई, आदि पर पुल बनाना, किसी गह्री जगह को पाट कर ऊपर से रास्ता बनाना
  • अतिशयोक्ति करना, किसी चीज़ की बहुतायत करना, ढेर लगा देना, लगातार कोई काम करना, अतिरंजना करना, (फ़िक़रा) तुम ने तो तारीफों के पुल बांध दिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُل بانْدھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُل بانْدھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone