تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُلْپُلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُلْپُلانا کے معانیدیکھیے
پُلْپُلانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- کھانے کی چیز کو پوپلوں کی طرح من٘ھ میں گھلانا، بے چبائے مسوڑوں سے دبا کر کھا جانا
- ڈرنا، خوف کھانا، ڈر سے رون٘گٹے کھڑے ہونا
- (ھ)۔ منھ میں چوسنا، مسوڑھوں یا اگلے دانتوں سےدباکر نرم کرنا، بے چبائے کھانا۔ (فقرہ) روٹی پلپلاتا ہے، پھل کاملائم کرنا، دباکرنرم کرنا۔ دہلی میں یہ مصدر بالکسر ہی مستعمل ہے
English meaning of pulpulaanaa
Transitive verb
- roll a morsel in the mouth due to inability to chew
- to fear, be scared, have hair erected due to fear
पुलपुलाना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- किसी मुलायम चीज को मुंह में लेकर या हाथ से दबाकर पुलपुला करना। जैसे-आम पुल-पुलाना। अ० पुलपुला होना। जैसे-आम पुलपुला गया है। (पूरब)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُلْپُلانا)
پُلْپُلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔